رئیل اسٹیٹ کے سب سے بڑے ٹی وی چیینل اپرا ٹی وی کو پورے ملک سے نمائندگان اور رپورٹرز کی ضرورت ہے۔ 03000703141
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور نیشنل بینک نے شہریوں کی سہولت کے لیے برانچیں رات 9 بجے تک کھلی رکھنے کا اعلان کردیا۔
کراچی: رواں سال(2020) اکتوبر اور نومبر میں پاکستان کی امریکا کے لیے برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، برآمدات بالترتیب 430 ملین اور437 ملین امریکی ڈالر رہی۔
لاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند نے قبضہ جمالیا، قومی شاہراہ پر لاہور سے ملتان موٹروے ایم تھری شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا، موٹروے پولیس نے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ اورفوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
لاھور ڈیفنس میں پلاٹس، گھروں اور کمرشلز کی خریدوفروخت کیلیے کال کریں 03004724700
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ راوی سٹی پاکستان کا سب سے منفرد اور بڑا منصوبہ ہے، جس سے لاہور کے بڑھتے ہوئے مسائل کا حل فراہم ہوگا۔
اسلام آباد: مالی سال 21-2020 میں نومبر کے پہلے ہفتے تک وفاقی ترقیاتی پروگرامز کی مد میں 289 ارب روپے کے فنڈز جاری کیے گئے
سی پیک کو نقصان پہنچانے کی ہر بھارتی سازش کو ناکام بنائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ہر طرح کی پراپرٹی سیل پرچیزپر کمیشن 1 سے بڑھا کر 3 فیصد کر دیا گیا ہے۔ محمد جہانزیب چئیرمین آل پاکستان رئیلٹرز ایسوسی ایشن
پراپرٹی ڈیلرز کی تمام علاقائی تنظیمیں 3 فیصد کمیشنز پر عملدرآمد کیلیے بھرپور اقدامات کریں۔ محمد جہانزیب چئیرمین آل پاکستان رئیلٹرز ایسوسی ایشن
اسلام آباد: ملک بھر میں سڑکیں اور قومی شاہراہوں کا جال بچھانے کی تیاری شروع کردی گئی، وفاقی حکومت نے اربوں کی لاگت سے جاری منصوبوں پر کام تیز کر دیا۔
اسٹیٹ بینک کا سستے مکانوں کی خریداری اور تعمیر کیلئےقرضوں کااعلان
اپنے ایریے کی رئیل اسٹیٹ سے متعلق خبریں ہم سے واثس ایپ پرشئیر کیجیے۔ 03000703141

House for sale Tariq Garden Valencia Town Lahore

May 27, 2019 238 24 3 Comments

Description
Real Estate News

3 comments on “House for sale Tariq Garden Valencia Town Lahore

  1. sildenafil cost on

    I am also writing to make you know what a impressive encounter my friend’s girl gained reading through your web page. She learned plenty of pieces, which include what it’s like to possess an amazing helping mood to let most people smoothly know several impossible subject matter. You truly exceeded our own expectations. Thank you for offering these invaluable, safe, explanatory and even fun tips about this topic to Julie.

    Reply
  2. Photography course on

    Wonderful work! This is the type of info that should be shared across the net.
    Shame on the seek engines for no longer positioning this submit higher!

    Come on over and seek advice from my web site .
    Thank you =)

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *